: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے ضلع نرسنگھ پور میں 13 سال کی ایک کمسن لڑکی کی
آبروریزی کے بعد قتل کرنے کے ملزم کو نچلی عدالت کی طرف سے سنائی گئی
پھانسی کی سزا کو برقرار رکھتے ہوئے اس پر اپنی مہر لگا دی ہے۔جج ایس کے
گنگیلے اور ایچ پی سنگھ کی بینچ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ نابالغ لڑکی کے ساتھ منہ کالا کرنا شرمناک فعل ہے۔ملزم نے چھوٹی بچی کے ساتھ وحشیانہ ا ٓبروریزی کرنے کے بعد اس کا قتل کرکے لاش کو كنویں میں پھینکنے کا شیطانی کام کیا ہے۔